اسلام آباد: دھرنوں کے باعث موسم گرما کی تعطیلات میں توسیعفیڈڑل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق 50 سے زائد سرکاری سکولوں کی عمارات میں پولیس اور رینجرز اہلکار مقیم ہیں۔