فکرِ فیض اور نوجوان نسل
فیض جیسے نوابغ کے بعد کا خلا پر کرنے کے لیے صدیوں کا انتظار درکار ہے، اور فیض اپنی وفات کے ربع صدی بعد بھی بدستور ترقی پسندوں کے لیے حجت کا درجہ رکھتے ہیں۔ اور آج بھی ہم ترقی پسند ادب کے زمانۂ فیض سے ہی گزر رہے ہیں۔
چند یادیں چند باتیں بنام فیض
فیض احمد فیض کے 100ویں یوم پیدائش کے حوالے سے مہینے بھر سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اوریہ تقریبات پورا سال جاری رہیں گی۔ حکومت پاکستان نے 2011 کو فیض سال کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں جہاں جہاں اردو پڑھنے ، سننے اور سمجھنے […]