کیا سوشل میڈیا پاکستان کو تبدیل کر رہا ہے؟توصیف احمد: تصور کیجیے کہ فوج جیسا طاقت ور ادارہ محض چند تصاویر اور ایک ویڈیو کے وائرل ہونے سے اس واقعے پر تحقیقات کا بیان دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔