پریتم کا کچھ دوش نہیں ہےآپ نے کبھی بیڈ فورڈ بس پر سفر کیا ہے؟ بیڈ فورڈ کے انجن پر بس کی باڈی رکھ دی جائے تو یہ پرانے زمانے کی دیہاتی بس کہلاتی ہے جو اندرون شہر نہیں بلکہ دیہات سے شہروں تک آمدورفت کے کام آتی تھی۔