افواج پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کی جانچ ضروری ہے-اداریہافواج ِ پاکستان کی اس بڑے پیمانے پر اقتصادی اور معاشی سرگرمیوں میں شمولیت کا سب سے زیادہ نقصان خود مسلح افواج کی پیشہ ورانہ اہلیت کو ہوا ہے۔