بلوچستان کیسے مان لے حملہ “را” نے کیا تھا؟لطیف جوہر: آواران سے لے کر گوادر تک سی پیک کے راستے میں کئی ایسے خاموش دیہات موجود ہیں جہاں یا جھلسے مکانات کے کھنڈرات بچے ہیں یا صرف قبرستان۔