پرخطر ممکنات میں گھرامستقبلپشاور حملے کے تقریباً دو ماہ بعد بھی ابھی تک یہ غیر واضح ہے کہ پاکستان نے اپنی سمت تبدیل کی ہے کہ نہیں۔