ایک عورت کو متنازع ہونے کا حق ہے

اگر شاید مرد ایک عورت تخلیق کرتے تو عین ممکن تھا ان کی بہنیں، مائیں اور بیٹیاں محض مٹی کاایک تودہ ہوتیں، اور ان کی لونڈیاں کنیزیں اور بیویاں محض سینہ یا محض کولہے یا محض سرین یا محض فرج یا محض ہونٹ ہوتیں۔
فیصلہ کرنا جرم ہے
پاکستانی معاشرے میں مردوں کے عورت پر قادر اور مختار ہونے کے تصور کو عوامی سطح پر حاصل قبولیت کی وجہ سے مردوں کو عورت پر تشدد کرنے ، زبردستی کرنے اور سزادینے کا غیر انسانی اختیار حاصل ہے