Laaltain

حسرت میں ملفوف ایام

صفیہ حیات: وہ
خالی بٹوے کو دیکھتی
سڑکوں پہ بھاگتی
تھکاوٹ کو غصہ سے
روٹھی نظم کو حسرت سے دیکھتی ہے

کہیں عورت تخلیق میں بانجھ ہو گئی، تو؟

فارینہ الماس: کیوں نہ مرد کبھی جاپان کے گورنر کی طرح اک ایسا تجربہ بھی کر کے دیکھے کہ عورت کی طرح محض ایک دن کے لئے اپنے خوابوں، اپنی تمناﺅں، اپنی آرزوﺅں سے جدا ہو کر دیکھے

طالبات اور شدت پسندی، آمنے سامنے

“جمعیت کے غنڈوں کی جانب سے ایک خاتون کا حجاب کهینچنا اور تین طالبات کو طمانچے اور ڈنڈے مارنا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ لوگ بھی طالبان یا داعش سے کم شدت پسند نہیں۔

تیز دھوپ میں کھلا گلاب

کتا زور زور سے بھونک رہا تھا۔میں نے بہت کوشش کی کہ ارسطو کے نظریہ حکومت کا بغور مطالعہ کر سکوں لیکن شور بڑھتا ہی جا رہا تھا۔

خدائے مرد، مردوں کا خدا ہے؟

جنید جمشید نے جب سے گائیکی کو خیرباد کہا ہے وہ متنازعہ بیانات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ان کے بیانات سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے “عورت” ان کے پسندیدہ موضوعات میں سے ہے۔

عورت ناکام ڈرائیور نہیں

اپنے شوہر کے بیرون ملک جانے کے بعد مجھے پہلی بار احساس ہوا کہ تحفظ اور دیکھ بھال کے نام پر ہمارے باپ، بھائی اور شوہر ہمارے ساتھ کس قدر ناانصافی کرتے ہیں۔

II-عورت، عزت اور قانون

بشریات کے ماہر اس بات پہ متفق ہیں کہ معاشرتی اقدار اور ڈھانچے ہی دراصل یہ طے کرتے ہیں کہ لوگ آپس میں پیدا ہونے والے جھگڑوں اور اختلافات کیسے نپٹائیں گے

عورت ، عزت اور قانون

ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان کے معاشی، سماجی اور سیاسی خلفشار میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، معیشت کی دگرگوں صورت حال ایک طرف سے عام پاکستانی کی چیخیں نکلوا رہی ہے تو سیاسی تقسیم اور سماجی مغائرت نے معاشرے میں موجود روایتی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔

جنید جمشید عورت سے کب معافی مانگیں گے؟

جنید جمشید کچھ عرصہ قبل ایک ٹی وی پروگرام میں خواتین کی آزادانہ نقل و حرکت پر اعتراض کر چکے ہیں جس کے بعد انہیں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم ان کی جانب سے اس امر پر خواتین یا معاشرے سے معافی نہیں مانگی گئی۔