Laaltain

پنچایتی انصاف

ہمارے رہنما عوامی اجتماعات میں بعض اوقات ایسی ایسی باتیں کر جاتے ہیں جوعملی زندگی میں ممکن نہیں ہوتیں لیکن وہ جوش خطابت میں عوامی پذیرائی کی خاطر بلند و بانگ دعوے کرنے سے بھی نہیں چوکتے اور لگے ہاتھوں عوام کو“نادر“مشورے بھی دے جاتے ہیں۔