Laaltain

پاکستانی ملحدین کا نفسیاتی و سماجی مطالعہ

علی رضا: پاکستانی ملحدین سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی کی تعریفیں اور حوالے صرف بحث برائے بحث اور طاقت کے حصول کے لیے تو دیں گے۔ اپنی ذاتی اور سماجی زندگی میں بہتری کے لیے کوئی ملحدبھی سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی پر سنجیدہ کام کرتا نظر نہیں آئے گا۔

سرکاری ملازمت نامہ

اچھی بھلی زندگی گزر رہی تھی پتا نہیں کیا سوچ کر اس“کوچہ ملامت” کا رخ کر لیا۔اگر آپ سرکاری ملازم ہیں تو آپ میری کیفیت کو سمجھ سکتے ہیں۔