بیکن ہاؤس سکول ساہیوال؛ ‘پنجابی اور گالیوں سے اجتناب برتیں’، نوٹیفیکیشن جاریس سلسلے میں جاری کیے جانے والے نوٹیفیکیشن میں بدزبانی، گالیوں، نفرت آمیز کلمات پر پابندی عائد کرنے کے ضمن میں پنجابی زبان میں گفتگو کی ممانعت بھی شامل ہے۔