اب میں پوسٹ بکس میں کوئی خط نہیں ڈالوں گی

عذرا عباس: اب میں پوسٹ بکس میں کوئی خط نہیں ڈالوں گی
جب جب اس کو خط لکھا
جس تک اپنے دل کاحال بتانا تھا
خط کھویا گیا
جب جب اس کو خط لکھا
جس تک اپنے دل کاحال بتانا تھا
خط کھویا گیا
وہ آخری لمحات ان جنازوں پر اُڑھا دیں گے

عذرا عباس: وہ آخری لمحات ان جنازوں پر اُڑھا دیں گے جن پر کوئی رونے والا نہیں