Laaltain

عدالتی جنگ کے باعث طلبہ مشکلات کا شکار

بہاوالدین زکریا یونویرسٹی کا آرکیٹیکچر اینڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ پاکستانی جامعات کے ان بیشتر اداروں میں سے ایک ہے جہاں ڈگری کی متعلقہ اداروں سے توثیق کے بغری اجراء کے باعث طلبہ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پارکنگ تنازعہ پر طلبہ کا احتجاج

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ سے پارکنگ کے تنازعہ پر ہونے والے جھگڑے پر جمعرات 26 مارچ کو ڈی آئی جی چوک پر احتجاج کیا اور یونیورسٹی بسوں کی آمدورفت معطل کردی۔

طلبہ مظاہرے کے باعث فیسوں میں اضافے کا فیصلہ تبدیل

کراچی یونیورسٹی کی جانب سے امتحانی و تدریسی واجبات میں دوسو فیصد اضافے کا فیصلہ طلبہ مظاہرے کے بعد تبدیل کردیا گیا ہے، یونیورسٹی انتظامیہ نے اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے دوسو فی صد کی بجائے صرف پچاس فی صد اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے۔