جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادو گرملک کے سب سے اہم شہر میں میدان سجاتھا، تمام مجمع پر سحر طاری تھا ایک جادو گر اپنے جادو کے حصار میں کھڑا منتر پھونک رہا تھا۔