کوئٹہ حملہ، داعش اور پاکستانی طالبان

کنور خلدون شاہد: “اچھے اور برے طالبان” کی حکمت عملی ترک کرنے کے دعوے کے باوجود پاکستان کی جانب سے اپنا دوغلا طرزِعمل جاری رکھنا طالبان کے ہاتھ مزید مضبوط کر رہا ہے۔
دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار
چھ ستمبرکوشہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم پہلے سے زیادہ پرعزم ہے، دہشت گردوں کو شکست اور ریاست کی بالادستی قائم ہوگئی ہے، دہشت گردوں کے مددگاروں اور سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچاکر دم لیں گے۔
جنتی وصال
لیفٹننٹ جنرل (بظاہر ریٹائرڈ) حمید گل سے شاید اپنے شاگرد مُلا محمد عمر مجاہد کی ناگہانی موت (کے انکشاف) کا صدمہ برداشت نہ ہوسکا اور انہیں اپنے ہم خیال دوستوں سے ملنے کے لیے اس دنیا سے کوچ کرنا پڑا۔
مجلس احرار سے مولوی عبدالعزیز تک
آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں سیاست دانوں کے عوامی بیانات و تقاریر پر بہت زیادہ حساسیت پائی جاتی ہے ؟ان کے ایک ایک لفظ کو حب الوطنی کی چھلنی میں سے انتہائی باریک بینی سے گزارا جاتا ہے جب کہ دوسری طر ف نام نہاد دین فروشوں کے بدترین اور متنازعہ ترین بیانات بھی عوامی احتجاج کو اکسانے میں ناکام رہتے ہیں۔
تجھ کو غیر کی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
کافی عرصہ سے میڈیا کے “مخصوص حصے” اس خیال کو زور شور سے پروان چڑھا رہے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے اور ہندوستان ان تمام دہشت گردوں کی مالی معاونت کر رہا ہے جو “پاکستان” میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔
غیروں سے سبق سیکھیں
جنوری کے پہلے ہفتے میں یورپ کے دل اور فرانس کے تاریخی شہر پیرس میں ایک ہفت روزہ اخبار کے دفتر میں دو دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اخبار کے عملے سمیت سترہ افراد ہلاک ہوئے۔
پاکستانی طالبان کون ہیں؟
لفظ طالب یا طالبان سنی مسلک سے وابستہ ان جنگجووں کے لیے استعمال ہوتاہے جنہوں نے ملا محمد عمر کی قیادت میں 2001تک افغانستان پر حکومت کی۔
غیرمسلح طالبان کو کون روکے گا؟
مذہبی سیاسی جماعتیں ، نظریاتی تبلیغی گروہ اورمدارس طالبان کے طریق کار سے اختلاف کرتے ہیں مگر مطالبات اور نظریات کے حامی اور ہمدرد ہیں۔
میری ارض پاک پر یہ کیسے عذاب اتر رہے ہیں
بچپن میں بڑوں سے جنات کے واقعات سناکرتے تھے کہ جن آتشی مخلوق ہے جو دماغ سے کام نہیں لیتی بس ذرا سی بات پہ چراغ پا ہو کر اپنے غضب کے شعلوں سے لوگوں کو بھسم کر دیا کرتی ہے۔
یہ کہنا غلط ہے کہ پنجابی طالبان، پاکستان فرینڈلی طالبان ہو گئے ہیں
پنجابی طالبان بنیادی طور پر پاکستان کی فرقہ وارانہ جماعتوں کا مجموعہ ہے جس میں لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، جیش محمد، حرکت الانصار جو پہلے حرکت المجاہدین کہلاتی تھی اور آجکل انصارالامہ کہلاتی ہے، جیسے گروہ شامل ہیں۔
عدنان رشید تو پکڑا گیا مگر۔۔۔۔
عدنان رشید تو پکڑا گیا، مگر ہر دوسرے پاکستانی کے ذہن میں بیٹھے عدنان رشید کو کون پکڑے گا۔
روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا
۔ حکومت طالبان کو یقین دلانے کی کوشش کرتی ہے کہ وہ خلوص دل کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے جبکہ طالبان کو ہمیشہ ہی حکومت کی نیت پر شک رہتاہے۔