سُنا ہے مرنے والی بھی ایک ماں تھیشہزاد مسیح اور شمع کو یہی مغالطہ رہا ہوگا کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت پر بِلبِلا اُٹھنے والے صحافی حضرات شاید اُتنا نہ سہی تھوڑا بہت شور توساختہ پاکستان مظلومین کے لئے بھی مچائیں گے۔