پاکستان بھر کے سکولوں میں شہری دفاع کی تربیت کا انعقادپاکستان بھر کے مختلف سکولوں میں19 فروری کو شہری دفاع، ابتدائی طبی امداد اور حملے کی صورت میں حفاظتی اقدامات کی تربیت دی گئی۔