شہرام سرمدی کی نظم پر ایک مختصر نوٹتالیف حیدر: شہرام سرمدی کی کئی نظمیں ایسی بھی ہیں جو ان کے مذہبی ،معاشرتی اور تمدنی وجدان سے پیدا ہوئی ہیں۔