رحم دل بادشاہ
ہم اپنے علاقے سے دور ایک خیمہ گاہ میں ہیں،ہمارا گھر تباہ ہو چکا ہےاور میرے بچے خوف سے بیمار پڑ گئے ہیں، ان کے پیٹ میں کئی دنوں سے ایک دانہ تک نہیں گیا وہ بھوک سے تڑپ رہے ہیں اور موت ان کے سروں پر پرمنڈلا رہی ہے۔
شمالی وزیرستان سے ہجرت کرنے والے طلبہ کے لئے موبائل کالجز کے قیام اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تجویز
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی کاروائی سے بے گھر ہونے والے طلبہ کے لئے پنجاب حکومت کے لئے موبائل کالجز قائم کرے گی اور ان میں لیپ ٹاپ تقسیم کرے گی۔
شمالی وزیرستان میں کالجز اور سکولز غیر معینہ مدت تک بند کر دیے گئے
انتظامیہ کے مطابق شدت پسند گروہوں سے مذاکرات میں تعطل کی وجہ سے سرکاری عمارات خصوصاً تعلیمی اداروں پر حملہ کا خطرہ بڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے کرفیو نافذ کیا گیا ہے