خیبر پختونخواہ ؛عطیہ کی گئی زمین پر بنے ڈھائی سو سے زائد سکولوں کی زمین پر ناجائز قبضہمحکمہ تعلیم کی ایک رپورٹ کے مطابق 38 سے زائد سکول کی زمین پر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے جبکہ دوسوسے زائد سکولوں کی زمین پر جزوی قبضہ کیا جا چکا ہے۔