Laaltain

روس کیا کر سکے گا؟

شدت پسند عناصر یا باغیوں کو مسلح کرنا کسی بھی طرح اس مسئلے کا حل نہیں۔ افغان مجاہدین کی حمایت، عراق اور افغانستان میں مدخلت سمیت ہر موقع پر امریکی خارجہ حکمت عملی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے خلاء کو دہشت گرد تنظیموں نے پُر کیا ہے، شام میں امریکی یا روسی مداخلت مسئلے کا حل نہیں، بلکہ مسئلے کو مزید پیچیدہ بنانے کی وجہ ہے۔