“شعر” اور “واہ” کا رشتہ (تالیف حیدر)

میں عام طور پر اپنے حلقہء احباب میں کسی بھی شعر کی تعریف میں لفظ واہ بہت سنتا ہوں۔ یقیناً !یہ صرف میرے ہی حلقہء احباب تک محدود نہیں، بلکہ ایک عام رواج ہے۔لوگوں کا تاثر اکثر کسی اچھی چیز کو دیکھ کر یا کسی اچھی بات کو سن کر یہ ہی ہوتا ہے، اس […]
اکیسویں صدی کی غزل کا انفرادی و اجتماعی منظر نامہ
اکیسویں صدی کی غزل کا اگر اجتماعی سطح پر بغور مطالعہ کیا جائے تو اس معاصر منظر نامے میں جو نمایاں لوگ نظر آتے ہیں ان کے ہاں معاصر زندگی کے ذاتی تجربات و انکشافات کی تخلیقی شکل مختلف اسلوبیات کے ساتھ اور مختلف تہذیبی رنگوں کی آمیزش کے ساتھ واضح ہوتی ہے۔
جالب کی برسی یا سیاسی جلسہ
تیرہ مارچ کو حبیب جالب کی برسی تھی، ایک ایسے شاعر کی برسی جو صحیح معنوں میں عوامی شاعر تھا جس کے بارے میں سید سبطِ حسن نے لکھا تھا کہ نظیر اکبر آبادی کے بعد کوئی عوامی شاعر تھا تو جالب ہی تھا۔
شناخت نامہ
لکھو
میں عربی ہوں
چوری کر لیے ہیں تم نے میرے اجداد کےباغات
میں عربی ہوں
چوری کر لیے ہیں تم نے میرے اجداد کےباغات