تین(نظم گو: احمد رضا احمدی، ترجمہ: مدثر عباس)

میں نے ہمیشہ تین لفظوں کے ساتھ زندگی گزاری ہے راستوں پر چلا ہوں بہت سے کھیل کھیلے ہیں درخت، پرندہ اور آسمان میں نے ہمیشہ دوسرے لفظوں کی آرزو کی ہے میں ماں سے کہتا تھا کہ بازار سے لفظ خرید لائیں مگر ان کے بیگ میں جگہ نہیں ہوتی تھی وہ کہتی […]