Laaltain

اے میری سہیلی

حمیرا اشرف: میری عزیز از جان میں تو تمھارے مستقبل کے لیے ابھی سے پریشان ہوگئی ہوںمیری مانو تو اپنے فیصلے پر نظرثانی کر لو۔ کیونکہ شادی نہ کرنے پر جو کچھ بھی معاشرے سے سننے کو ملتا ہے وہ اس سب کے آگے کچھ نہیں ہے جو شادی کے بعد سننے کو ملتا ہے۔

اے میرے دوست

حمیرا اشرف: شادی کے فوراً بعد جو یہ نازک اندام محترمہ پھولنا شروع ہوتی ہیں تو لاکھ روکتے جاؤ لیکن یہ نہیں رکتیں

شادی؛ ایک غیر ضروری سماجی تجربہ

تصنیف حیدر: عجیب بات یہ ہے کہ جب دو لوگ اپنی خوشی، محبت اور رضامندی کے ساتھ بغیر شادی کے جنسی عمل کرتے ہیں تو ان کے بچے ناجائز ہوجاتے ہیں اور شادی کے بعد خواہ وہ کتنی ہی بے دلی، ذہنی اذیت اور گھٹن میں یہ عمل انجام دیں ان کے بچے جائز کہلاتے ہیں۔

کم عمری کی شادی؛ اسباب و اثرات

ایک ایسا معاشرہ جہاں آدھی آبادی پڑھی لِکھی نہ ہو، چالیس فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہو، جہاں نوجوانوں میں سیاسی و سماجی شعور نہ ہو، جہاں عورتوں کو جائیداد میں حصہ دینے کی بجائے جائیداد سمجھا جاتا ہو، وہاں کم عمری میں بچوں خاص طور پر لڑکیوں کی شادیاں کر دینا کوئی عجب بات نہیں ہے۔