بڈھ بیر حملہ، ذمہ دار کون؟
ند روز قبل پشاور شہر سے ملحق بڈھ بیر میں واقع پاک فضائیہ کے بیس کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔
احتجاجی مظاہروں کے بعد یونیورسٹی آف بلوچستان بند
بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ کی بدعنوانیوں کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے جس کے بعد ہفتہ 13 جون 2015 سے یونیورسٹی بند ہو چکی ہے۔
خیبرپختونخواہ؛ سیکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے سکولوں کے خلاف مقدمات کا اندراج
دہشت گردحملے کے تدارک کے لیے مناسب سیکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے سینکڑوں سکولوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں بریلوی مسلک کی مسجد بند کردی گئی
“ہماری مسجد مرکزی مسجد سے زیادہ محفوظ ہے اس کے باوجود اسے سیکیورٹی خطرات کے باعث بند کردیا گیا ہے۔ ”
“سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے، اسلحہ نہیں رکھیں گے”
خیبرپختونخواہ کے ضلع بونیر میں اساتذہ تنظیم کے اجلاس کے دوران اساتذہ نے صوبائی حکومت کی ہدایت پر سکولوں کی حدود میں اسلحہ رکھنے سے انکار کردیا ہے۔