سادگی فن کی انتہا ہوتی ہےقدرت نے اگر آپ کے ہاتھ میں قلم تھما ہی دیا ہے تو اس کا حق ادا کیجیے۔ لغت ہائے حجازی کا قارون بننے کی بجائے آسان الفاظ میں ابلاغ کیجیے۔