توبہ! تیرے یہ تعلیمی اشاریے
میری آنکھ بھی بہت ساری میری ہی طرح کی آنکھوں کے ساتھ وسطی پنجاب کے ایک گاؤں میں کھلی۔
“خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار مکتب سکول بند کیے جاچکے ہیں”
سوات کے مختلف علاقوں میں 96 مکتب سکولوں کی بندش کے خلاف احتجاج سے متعلق بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے غیرسرکاری تنظیم الف اعلان کے اہلکار ڈاکٹرجواد اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار مکتب سکول مختلف وجوہ کی بناء پر بند کیے جاچکے ہیں۔
لکی مروت؛ ڈیڑھ سو سکول چاردیواری سے محروم
صوبائی حکومت کی جانب سے تمام سکولوں کو سیکیورٹی کی فراہمی کے دعووں کے باوجود لکی مروت کے ڈیڑھ سو سکول تاحال چاردیواری سے محروم ہیں۔
پولیس والے واپس جائیں گے تو سکول اور کالج استعمال کے قابل نہیں رہیں گے

پولیس والے جب سکول اور کالج کی عمارت خالی کر کے واپس جائیں گے تب یہ استعمال کے قابل نہیں رہے گی، جاتے ہوئے پولیس اہلکار دیواروں پر فحش تصاویر اور کلمات لکھ جاتے ہیں۔