پنجاب یونیورسٹی ؛ ایتھلیٹ طالبات کا انتظامیہ پر سٹرائیڈز استعمال کرانے کا الزام، انتظامیہ کی تردیدپنجاب یونیورسٹی کی ایتھلیٹ طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ پر کھیلوں میں بہتر کارکردگی دکھانے کے لئے سٹیرائیڈز استعمال کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔