گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر کا قتل؛ مشتبہ افراد کی تلاش جاری
رواں ہفتے گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر اور سٹوڈنٹ سروسز ڈائریکٹر شبیر حسین شاہ کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ہاسٹلز اور ہوٹلز میں مشتبہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔