طبقاتی جدوجہد کیا ہے؟فاروق بلوچ: انقلاب کے بعد بھی طبقاتی کشمکش جاری رہے گی اور طبقات کا خاتمہ بتدریج خاتمہ ہو گا۔ طبقات کی بتدریج ٹوٹ پھوٹ سے ریاست بھی بتدریج تحلیل ہو گی۔