Laaltain

سنہری کا ایک پرائمری سکول

الف اعلان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں انچاس ہزارسرکاری سکول موجود ہیں جن میں سے اٹھارہ ہزار یر فعال ہیں۔