گیتا اپنے وطن بھارت واپس چلی گئیپندرہ سال قبل غلطی سے سمجھوتا ایکسپریس کے ذریعے سرحد عبور کر کے لاہور، پاکستان آنے والی گیتا (فرضی نام) پیر 26 اکتوبر 2015ء کو اپنے وطن بھارت واپس چلی گئی۔ گ