امروز- محبت کا لوک گیت جسے نام کی ضروت نہیں (پہلا حصہ)ہنری ملرنے کہا تھا “ایک دن آئے گا جب سارے آرٹ دم توڑ دیں گے بس زندگی باقی رہ جائے گی”۔ میرا نقطہ نظر ہنری ملرسے مِلتا جُلتا ہے ۔ میرے خیال میں تمام آرٹ راستے ہیں اور زندگی منزل ہے۔