مہربان، قدردان۔۔۔ اور تماشہ ختمچوراہوں پہ اکثر ایسےمداری تماشہ کرتے نظر آتے ہیں جو تماش بینوں کا تانتا بدھتے ہی فوراً اپنا تماشہ لپیٹنا شروع کر دیتے ہیں۔