مُردوں کا روزنامچہ (اسد رضا)

اب میں ہرماہ اپنی پنشن لینے آتا ہوں لیکن میں نے کبھی قیدیوں کی بیرک کی طرف جانے کی کوشش نہیں کی۔
یہ زنجیر، یہ زنداں: یہ پھانسیاں، یہ وحشت ہائے وحشت

اے کاش وحشت کے غیر رسمی اور رسمی میلے اور موت کے رقص کے تہوار ختم ہوں۔ اے کاش موت کی سزا ختم ہو۔ مبادا کہ معاشرے کے چند افراد کا ضمیر اور خوشیوں اور تہواروں کے پیمانے بھی جَھول کھا جائیں، بھٹک جائیں۔
سزائے موت حل نہیں
پشاور سانحہ پر ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے سیاسی اتفاق رائے اگرچہ خوش آئند ہے اور اس کی ضرورت بہت عرصہ سے محسوس کی جارہی تھی تاہم اس سانحہ کے ردعمل میں سزائے موت پر عائد غیر رسمی پابندی اٹھائے جانے کا فیصلہ بحث طلب ہے۔
کال کوٹھڑیوں سے

پاکستان میں گزشتہ 6 برس سے جاری سزائے موت پر غیر رسمی تعطل 18 ستمبر کو اڈیالہ جیل میں شعیب سرور کو پھانسی دینے کے عمل سے ختم ہونے کا اندیشہ ہے۔