(رائے بہادر سر گنگا رام (ایم وی او، سی آئی ایرائے بہادر سر گنگا رام کو اس بستی کے باسی بھی فقط ایک سرکاری انجنئیر کے طور پر جانتے ہیں جسے بسانے میں گنگا رام کی محنت اور دولت ہی نہیں بلکہ اُن کے خلوص اور محبت نے اہم کردار ادا کیا۔