سرکاری ملازمت نامہاچھی بھلی زندگی گزر رہی تھی پتا نہیں کیا سوچ کر اس“کوچہ ملامت” کا رخ کر لیا۔اگر آپ سرکاری ملازم ہیں تو آپ میری کیفیت کو سمجھ سکتے ہیں۔