ہاں میری محبوبہ

سرمد صہبائی: لفظ سے لفظ بنانے والے کوئی بھی غم ہو لفظ کی گولی رنگ بدلتے لمحوں کی گنگا میں گھول کے پی جاتے ہیں

نظم-سرمد صہبائی

سرمد صہبائی: کیسے کھلے گا تیری بانہوں کے کُندن میں میرا یہ سیال دکھ اور میرے صدمے تیرے بدن کے ان جیتے سیار سموں میں میرا لہو کیسے جاگے گا