نٹ راجستیہ پال آنند: اس تنی رسی پہ ننگے پائوں وہ جم کر کھڑا ہے لڑکھڑاتا، ڈولتا، کچھ کچھ سنبھلتا اک نظر پیچھے کی جانب دیکھتا ہے