قائد کی 11 اگست کی تقریر نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہآٹھویں سے دسویں جماعت تک کی کتب میں قائد اعظم کی گیارہ اگست کی تقریر کے اقتباسات شامل کیے جائیں گے۔