امتحانی قواعد میں تبدیلی، طلبہ کا احتجاجبہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے امتحانی قواعد میں تبدیلی کے خلاف ساہیوال میں طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔