ملبا سانس لیتا ہے

محمد حمید شاہد:
زلزلوں کی وجوہ اور اقسام

تعلیمی پسماندگی، سائنسی علوم سے ناواقفیت اور مذہبی قدامت پرستی کی وجہ سے اس قسم کے مغالطے آج بھی رائج ہیں جن کے تحت بیماری، قدرتی آفات، حادثات اور ناکامیوں کو ان دیکھے خداوں کے کھاتے میں ڈال کر ان کا تدارک مذہبی رسوم کی ادائیگی کے ذریعے کرنے کی بے مصرف کوشش کی جاتی ہے۔
امداد کے نام پر متاثرینِ زلزلہ کی تذلیل
آپ کے رسالے کی وساطت سے میں 26 اکتوبر کو آنے والے زلزلے کے بعد حکومت کی جانب سے متاثرین کی امداد میں برتی جانے والی کوتاہی اور متاثرین زلزلہ کی عزت نفس مجروح کرنے کے عمل کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں۔