مختلف ثقافتوں میں مرنے والوں کی آخری رسوممرنے کے بعد کیا ہو گا یہ اسرار میں لپٹا ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر مذہب اپنے عقائد کے مطابق دینے کی کوشش کرتا ہے تاہم ان جوابات کی تصدیق کے لیے بھی مرنا ہی پڑے گا۔