Laaltain

گائے کا گوشت کھانے پر بھی عورت کا ریپ ہو سکتا ہے

ملیحہ سرور: یہ نہایت گھناونی بات ہے کہ ہمارے ہاں ‘عزت’ کی خاطر جان قربان کرنے کو مستحسن خیال کیا جاتا ہے۔ اور یہ اس سے بھی گھناونا عمل ہے کہ ریپ کرنے والوں کو معاشرہ طرح طرح سے تحفظ دیتا ہے۔