روزگار کے اشتہارات اور بے روزگار نوجوانیہ رش پرنس روڑ پر واقع ایک فوٹو کاپی کی دکان پر ہے جہاں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اشتہارات کی نقول کے حصول کے لئے دھکم پیل میں مصروف ہے۔