Insomniaعاصم بخشی:سوچتا ہوں کہ بھلا کیسے میں سو پاؤں گا اب! روزنِ دید سے کترا کے گزر جائیں گے آنکھ لگتے ہی مرے خواب بکھر جائیں گے