میرے محمد

میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے کسی اور مذہب یا کسی اور مسلک کے پیغمبر سے نفرت کرنے، ان کے خلاف نفرت آمیز سٹکر لگانے اور ان کو جہنمی سمجھنے کا محتاج نہیں ہوں
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی