پاکستان: گستاخی اور جبر
توہین مذہب قوانین کے ذریعے جانوں کے ضیاع کے حوالے سے علی سیٹھی کا مضمونTyranny of blasphemy نیویارک ٹائمز کے بین الاقوامی ایڈیشن میں شائع ہوا تھا
! جو کرن قتل ہوئی،شعلہء خورشید بنی
شہباز بھٹی اورسلمان تاثیر کے خونِ ناحق کے بعد کمیشن برائے انسانی حقوق، جنوبی پنجاب کے کوآرڈینٹر راشد رحمان کا نام شب گزیدگان کی اس فہرست میں ایک اور نام کا اضافہ ہے۔