Laaltain

کون جانے نہیں دیتے

بقول باوثوق ذرائع اس نئی نویلی آنکھ کھولتی سیاسی پارٹی کے “عوامی رہنماؤں” کے ملک کے اہم صنعتی شہر فیصل آباد میں اچھے خاصے کاروبار اور بیوپار ہیں